ریاض ۔ 03 ستمبر (اے پی پی)سعودی عرب روہنگیا مسلمانوں پرہونے والے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرار داد پیش کرے گا۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے وفد نے کہا ہے کہ اراکین مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم ، ان کے قتل عام اور مساجد کی بے حرمتی پر قرار داد پیش کریں گے۔ وفد نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات کرکے قرار داد …
سعودی عرب روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کےخلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرار داد پیش کرے گا

مزید خبریں
ریاض ۔ 03 ستمبر (اے پی پی)سعودی عرب روہنگیا مسلمانوں پرہونے والے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ میں مذمتی قرار داد پیش کرے گا۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے وفد نے کہا ہے کہ اراکین مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم ، ان کے قتل عام اور مساجد کی بے حرمتی پر قرار داد پیش کریں گے۔ وفد نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری سے ملاقات کرکے قرار داد کے متعلق آگاہ کیا جنھوں نے میانمار حکومت کی مذمت کی ۔








