روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں، امریکا

واشنگٹن ۔23دسمبر (اے پی پی):امریکانے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں۔ تاس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازعے کے حل کے لیے ہونے والے مذاکرات اطمینان بخش انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں ،امید ہے کہ اس معاملے کو حل کر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس …

واشنگٹن ۔23دسمبر (اے پی پی):امریکانے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں۔

تاس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازعے کے حل کے لیے ہونے والے مذاکرات اطمینان بخش انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں

،امید ہے کہ اس معاملے کو حل کر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس جنگ سے تمام فریق تنگ آ چکے ہیں، ہر کوئی تھکا ہوا ہے، اب اسے رک جانا چاہیے۔

مزید خبریں