واشنگٹن ۔23دسمبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو گرین لینڈ کی ضرورت صرف اپنی قومی سلامتی کے لیے ہے۔ تاس کے مطابق انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت قومی سلامتی کے لیے ہے، معدنیات کے لیے نہیں۔ ہمارے پاس معدنیات اور تیل کے لیے اتنی جگہیں ہیں، ہمارے پاس دنیا میں سب سے زیادہ تیل ہے۔ انہوں نے …
امریکا کو گرین لینڈ کی ضرورت صرف اپنی قومی سلامتی کے لیے ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔23دسمبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو گرین لینڈ کی ضرورت صرف اپنی قومی سلامتی کے لیے ہے۔ تاس کے مطابق انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت قومی سلامتی کے لیے ہے، معدنیات کے لیے نہیں۔
ہمارے پاس معدنیات اور تیل کے لیے اتنی جگہیں ہیں، ہمارے پاس دنیا میں سب سے زیادہ تیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ گرین لینڈ کا جائزہ لیں، تو آپ ساحل کے ساتھ روسی اور چینی بحری جہازوں کو ہر جگہ پائیں گے۔








