بیجنگ۔23دسمبر (اے پی پی):چین کے متعدد شہروں میں سی ایم جی سپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کے ماسکوٹ کی نمائش کر دی گئی۔ سی جی ٹی این کے مطابق 2026 سی ایم جی سپرنگ فیسٹیول گالا کے لئے ماسکوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا گیا ہے۔ چھی چھی ،جی جی،چی چی اور چھنگ چھنگ نامی چار گھوڑوں پر مشتمل ماسکوٹ کی گوانگ چو سمیت چین کے متعدد شہروں میں نمائش جاری …
چین کے متعدد شہروں میں سی ایم جی سپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کے ماسکوٹ کی نمائش

مزید خبریں
بیجنگ۔23دسمبر (اے پی پی):چین کے متعدد شہروں میں سی ایم جی سپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کے ماسکوٹ کی نمائش کر دی گئی۔ سی جی ٹی این کے مطابق 2026 سی ایم جی سپرنگ فیسٹیول گالا کے لئے ماسکوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا گیا ہے۔
چھی چھی ،جی جی،چی چی اور چھنگ چھنگ نامی چار گھوڑوں پر مشتمل ماسکوٹ کی گوانگ چو سمیت چین کے متعدد شہروں میں نمائش جاری ہے ۔ماسکوٹ کی تصویر ملک بھر کے کئی شہروں میں آؤٹ ڈور سکرینوں پر نمودار ہوئی ہے۔
شہر گوانگ چو کے مشہور تجارتی اضلاع میں سپرنگ فیسٹیول گالا کےلئے ماسکوٹ کی تصاویر بار بار آؤٹ ڈور سکرینوں پر دکھائی جا رہی ہیں، ملک بھر کے دیگر مشہور تجارتی علاقوں میں بھی سی ایم جی سپرنگ فیسٹیول گالا کے ماسکوٹ دکھائے جا رہے ہیں جس کا مقصد لوگوں میں چینی نئے سال کے ماحول کا احساس پیدا کرنا ہے۔








