پیانگ یانگ ۔ 03 ستمبر (اے پی پی)شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے ہائیدروجن بم تیار کر لیا ہے جسے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل پر نصب کیا جا سکتا ہے۔پیانگ یانگ کا یہ دعویٰ اتوار کی صبح سرکاری میڈیا کے ذریعے سامنے آیا۔کوریئن سنٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق صدر کم جونگ ان نے جوہری ہتھیاروں کے انسٹیٹوٹ کا دورہ کیا اور وہاں اس کا معائنہ کیا۔ صدر …
شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم تیار کر لینے کا دعویٰ بم بین البراعظمی بیلسٹک میزائل پر نصب کیا جا سکتا ہے،پیانگ یانگ

مزید خبریں
پیانگ یانگ ۔ 03 ستمبر (اے پی پی)شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے ہائیدروجن بم تیار کر لیا ہے جسے نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل پر نصب کیا جا سکتا ہے۔پیانگ یانگ کا یہ دعویٰ اتوار کی صبح سرکاری میڈیا کے ذریعے سامنے آیا۔کوریئن سنٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق صدر کم جونگ ان نے جوہری ہتھیاروں کے انسٹیٹوٹ کا دورہ کیا اور وہاں اس کا معائنہ کیا۔ صدر نے اس ہتھیار کو "تھرمونیوکلیئر قرار دیا جو کہ انتہائی دھماکاخیز قوت کا حامل ہے اور مقامی ٹیکنالوجی اور کوششوں سے تیار کیا گیا ہے۔ادھر علاقائی ملکوں نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے چھٹے جوہری تجربے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔








