میرواعظ عمر فاروق کا سرینگر میں عید کے اجتماع سے ٹیلیفون پر خطاب

سرینگر ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت اور اس کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے عید الاضحی جیسے تہواروں پر بھی ظلم و جبر کی پالیسیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمرفاروق جن کو عید سے ایک دن قبل نگین میں اپنی رہائش گاہ پر نظربند کر دیا گیا تھا، نے …

سرینگر ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت اور اس کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے عید الاضحی جیسے تہواروں پر بھی ظلم و جبر کی پالیسیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمرفاروق جن کو عید سے ایک دن قبل نگین میں اپنی رہائش گاہ پر نظربند کر دیا گیا تھا، نے سرینگر میں عید کے اجتماع سے ٹیلیفون پر خطاب کیا۔ انہوں نے کہاکہ آزادی کیلئے جائز آوازوں کو دبانے کی پالیسی ماضی میں بھی ناکام ہوئی ہے اور مستقبل میں بھی ناکام ہو گی۔

Leave a Reply