واشنگٹن۔ 04 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ طلب کر لی ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کی خاتون ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ اس کمیٹی کے تمام اراکین مشرق کی صورت حال پر پہلے سے گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس دوران ٹرمپ مجموعی صورت حال کو زیر بحث لانا چاہتے ہیں۔
امریکی صدر نے اپنی سکیورٹی کابینہ کی خصوصی میٹنگ طلب کر لی

مزید خبریں