پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان کے ایس ای 100 انڈیکس 459.57 پوائنٹس کی کمی سے 36234.69 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان کے ایس ای 100 انڈیکس 459.57 پوائنٹس کی کمی سے 36234.69 پوائنٹس پر بند کراچی ۔ 30 مئی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 459.57 پوائنٹس کی کمی سے 36234.69 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں مندی کا رجحان …

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان کے ایس ای 100 انڈیکس 459.57 پوائنٹس کی کمی سے 36234.69 پوائنٹس پر بند
کراچی ۔ 30 مئی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 459.57 پوائنٹس کی کمی سے 36234.69 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں مندی کا رجحان رہا اور نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس 459.57 پوائنٹس کی کمی سے 36234.69 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 330.25 پوائنٹس کی مندی سے 20913.02 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply