واشنگٹن ۔05 ستمبر (اے پی پی) اقوامِ متحدہ میں امریکا کی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جون کے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جنگ کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ میں امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا ہے کہ امریکہ کبھی بھی جنگ نہیں چاہتا لیکن ہمارا صبر بھی لامحدود نہیں ہے۔ ا
شمالی کوریا جنگ کی بھیک مانگ رہا ہے، امریکی سفیر

مزید خبریں