وزیراعلیٰ مریم نواز کا خوشاب روڈ حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور۔24دسمبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا خوشاب روڈ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی مریم نوازنے حادثے میں زخمی مسافروں کے بہترین اور جلد علاج معالجہ کی ہدایت کی۔  

مزید خبریں