برکس ممالک کو عالمی مسائل کے حل میں مزید حصہ ڈالنا ہو گا، چینی صدر

بیجنگ ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) جنوبی چین کے صوبے فوجین کے شہر شیامن میں منعقدہ برکس یعنی برازیل، روس، چین، بھارت اور جنوبی افریقہ کے ممالک کا سربراہی اجلاس جاری ہے۔چینی میڈیا کے مطابق سربراہی اجلاس میں گول میز کانفرس سے قبل استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔چینی صدر شی جن پنگ ، روسی صدر ولادیمر پیوٹن، جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی …

بیجنگ ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) جنوبی چین کے صوبے فوجین کے شہر شیامن میں منعقدہ برکس یعنی برازیل، روس، چین، بھارت اور جنوبی افریقہ کے ممالک کا سربراہی اجلاس جاری ہے۔چینی میڈیا کے مطابق سربراہی اجلاس میں گول میز کانفرس سے قبل استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔چینی صدر شی جن پنگ ، روسی صدر ولادیمر پیوٹن، جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور برازیلی صدر مشل تیمر نے گروپ فوٹو اتروائی بعد ازاں سربراہان گول میز اجلاس میں اکھٹے ہوئے

Leave a Reply