شمالی کوریا کے میزائل و جوہری تجربے کے بعد جنوبی کوریا کی فوجی مشقیں جاری

سئیول۔ 5 ستمبر (اے پی پی) جنوبی کوریا کی بحریہ کے جنگی جہازوں نے منگل کو فوجی مشقیں شروع کی ہیں جن میں اصلی گولہ بارود استعمال کیا گیا ہے۔ امریکا کی جانب سے شمالی کوریا کو طاقتور فوجی جواب دینے کی دھمکی کے بعد شمالی کوریا نے فوجی مشقوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ان مشقوں میں ایف 15 لڑاکا طیاروں نے بھی حصہ لیا۔

Leave a Reply