بھارت پورے جموں کشمیر کو فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کر رہا ہے، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جنوبی کشمیر کے علاقوں شوپیاں، کولگام ، ترال اور دیگر علاقوں میں نئے فوجی کیمپ قائم کئے جانے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پورے جموں کشمیر کو آہستہ آہستہ ایک فوجی چھاو¿نی میں تبدیل کررہا ہے۔

Leave a Reply