اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مالی میںامن دستے پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ ۔ 6 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے مالی میںامن دستے پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

Leave a Reply