واشنگٹن۔ 7 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بچوں کے حوالے سے موجودہ امیگریشن پروگرام تبدیل کرنے کے فیصلے سے پاکستانیوں اور بھارتیوں سمیت لاکھوں غیر قانونی تارکین وطن متاثر ہونگے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیگریشن پروگرام میں تبدیلی کے نتیجے میں وہ2 ہزار آٹھ سو پاکستانی اور ساڑھے پانچ ہزار بھارتی متاثر ہوسکتے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے موجودہ امیگریشن پروگرام تبدیل کرنے کا اقدام

مزید خبریں