لاہور۔31دسمبر (اے پی پی):سال 2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے میچز میں کارکردگی بہت بہتر رہی۔ پاکستان نے سائوتھ افریقہ اور سری لنکا کی ٹیموں کے خلاف مجموعی طور پر چھ ون ڈے میچز کھیلے جس میں 05 جیتے جبکہ ایک میں شکست ہوئی۔ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے تین ون ڈے میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ سائوتھ افریقہ کی ٹیم کے خلاف دو …
سال 2025 پاکستان نے 05 میچ جیتے ایک میں شکست

مزید خبریں
لاہور۔31دسمبر (اے پی پی):سال 2025 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے میچز میں کارکردگی بہت بہتر رہی۔ پاکستان نے سائوتھ افریقہ اور سری لنکا کی ٹیموں کے خلاف مجموعی طور پر چھ ون ڈے میچز کھیلے جس میں 05 جیتے جبکہ ایک میں شکست ہوئی۔ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے تین ون ڈے میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ سائوتھ افریقہ کی ٹیم کے خلاف دو ون ڈے میچ کھیل کر ایک میں کامیابی حاصل کی۔








