ورتحال پر تبادلہ خیالریاض ۔2جنوری (اے پی پی):سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور قطر کے درمیان برادرانہ تعلقات، انہیں مضبوط اور ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔دونوں رہنماوں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔یاد …
سعودی ولی عہد اور امیر قطر کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ورتحال پر تبادلہ خیالریاض ۔2جنوری (اے پی پی):سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور قطر کے درمیان برادرانہ تعلقات، انہیں مضبوط اور ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔دونوں رہنماوں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔یاد رہے گزشتہ روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے رابطہ کیا تھا۔رابطے میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کے ساتھ مشترکہ تعاون کے امکانات کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔








