سعودی وزیر خارجہ سے کینیڈا کی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ریاض۔5جنوری (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے کینیڈا کی ہم منصب انیتا آنند نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،جس میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اردو نیوز کے مطابق رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ بھی لیاگیا۔

مزید خبریں