لاہور۔5جنوری (اے پی پی):پاکستان سری لنکا ٹی 20 سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا دوسرا گروپ بھی لاہور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوگیا۔دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا ، محمد نواز ، صاحبزادہ فرحان ،عثمان خان ، صائم ایوب ، ابرار احمد ، عبدالصمد اور خواجہ نافع شامل ہیں۔ بیٹنگ کوچ محمد حنیف اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان بھی شامل ہیں ۔یاد رہے کہ ایک روز قبل …
پاکستان، سری لنکا ٹی 20 سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو کے لیے روانہ ہو گیا

مزید خبریں
لاہور۔5جنوری (اے پی پی):پاکستان سری لنکا ٹی 20 سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا دوسرا گروپ بھی لاہور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوگیا۔دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا ، محمد نواز ، صاحبزادہ فرحان ،عثمان خان ، صائم ایوب ، ابرار احمد ، عبدالصمد اور خواجہ نافع شامل ہیں۔
بیٹنگ کوچ محمد حنیف اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان بھی شامل ہیں ۔یاد رہے کہ ایک روز قبل ٹی 20 سکواڈ کا پہلا گروپ سری لنکا پہنچا تھا جس میں شاداب خان ، رانا فہیم اشرف ، وسیم جونیئر اور سلمان مرزا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، بائولنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان شامل تھے ۔








