کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کا کنٹرول لائن پر بٹل اور دوراندی سیکٹرز کا دورہ

راولپنڈی ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے اتوار کوکنٹرول لائن پر بٹل اور دوراندی سیکٹرز کا دورہ کیا۔لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ان سیکٹرز پر تعینات جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے بلند حوصلوں کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کہا کہ پاک فوج کے جوان …

راولپنڈی ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے اتوار کوکنٹرول لائن پر بٹل اور دوراندی سیکٹرز کا دورہ کیا۔لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ان سیکٹرز پر تعینات جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے بلند حوصلوں کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے کہا کہ پاک فوج کے جوان اپنے شہریوں کے تحفظ کے لئے بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا بھرپور جواب دے رہے ہیں۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک فوج بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا بھرپور جواب دے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply