اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):سپریم کورٹ میں گرین ٹری ہولڈنگز کمپنی کے شیئرز سے متعلق کیس کی سماعت منگل کو جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے فریقین کو باہمی ثالثی کے لیے پیر12جنوری تک مہلت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر ثالثی سے متعلق پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔
سپریم کورٹ ، گرین ٹری ہولڈنگز کمپنی کے شیئرز سے متعلق کیس میں ثالثی کی ہدایت

مزید خبریں