وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے سابق ترجمان بلوچستان حکومت بابر خان یوسفزئی کی ملاقات ?? ??? ????

کوئٹہ۔ 06 جنوری (اے پی پی):وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سابق ترجمان بلوچستان حکومت بابر خان یوسفزئی نے ملاقات کی۔ وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان کے مُطابق بابر جان یوسفزئی نے میر سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹیز منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی قبائلی ،سیاسی اور سماجی خدمات کو سراہا، ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں، سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ …

کوئٹہ۔ 06 جنوری (اے پی پی):وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سابق ترجمان بلوچستان حکومت بابر خان یوسفزئی نے ملاقات کی۔ وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان کے مُطابق بابر جان یوسفزئی نے میر سرفراز بگٹی کو چیف آف بگٹیز منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی قبائلی ،سیاسی اور سماجی خدمات کو سراہا، ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں، سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔