پہلی نیشنل جونیئر چیس چیمپئن شپ (کل)بدھ سے لاہور میں شروع ہو گی

اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):پہلی نیشنل جونیئر چیس چیمپئن شپ (کل) بدھ سے لاہور میں شروع ہو گی۔ پاکستان چیس فیڈریشن کے سینئر نائب صدر سلیم اختر نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن شپ میں انڈر-20 بوائز اینڈ گرلز کے مقابلے شامل ہیں، چیمپئن شپ 9 جنوری تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے …

اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):پہلی نیشنل جونیئر چیس چیمپئن شپ (کل) بدھ سے لاہور میں شروع ہو گی۔ پاکستان چیس فیڈریشن کے سینئر نائب صدر سلیم اختر نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئن شپ میں انڈر-20 بوائز اینڈ گرلز کے مقابلے شامل ہیں، چیمپئن شپ 9 جنوری تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

 

مزید خبریں