اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس راجہ محمد اشتیاق نے نیشنل فیفا ریفری عبدالواحد خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس راجہ محمد اشتیاق کا نیشنل فیفا ریفری عبدالواحد خان کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں