اوکاڑہ۔ 07 جنوری (اے پی پی):کم عمر بچے سے مبینہ جنسی بدفعلی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ تھانہ چوچک کے گاوں 9/GD کے رہائشی 10سالہ محمد نفیس کو اوباش ملزم علی رضا بہلا پھسلا کر کماد کی فصل میں لے گیا جہاں اسے زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔بچے کی چیخ و پکار پر دیہاتی آگئے جن کو دیکھتے ہی …
کم عمر بچے سے مبینہ جنسی بدفعلی کا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

مزید خبریں
اوکاڑہ۔ 07 جنوری (اے پی پی):کم عمر بچے سے مبینہ جنسی بدفعلی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ تھانہ چوچک کے گاوں 9/GD کے رہائشی 10سالہ محمد نفیس کو اوباش ملزم علی رضا بہلا پھسلا کر کماد کی فصل میں لے گیا جہاں اسے زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔بچے کی چیخ و پکار پر دیہاتی آگئے جن کو دیکھتے ہی ملزم فرار ہوگیا ۔پولیس تھانہ چوچک نے مقدمہ نمبر 7/26 درج کرلیا اور ملزم کو تھوڑی ہی دیر بعد گرفتار کر کے تفشیش شروع کر دی ہے۔








