اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے لاہور کی معروف مذہبی شخصیت و معروف نعت خواں سید اسامہ اجمل قاسمی کے والد سید اجمل یامین شاہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ کواپنے تعزیتی پیغام میں گورنر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔انہوں نے مرحوم کے بیٹے سید اسامہ اجمل قاسمی اور دیگر لواحقین کے …
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کامعروف نعت خواں سید اسامہ اجمل قاسمی کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے لاہور کی معروف مذہبی شخصیت و معروف نعت خواں سید اسامہ اجمل قاسمی کے والد سید اجمل یامین شاہ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ کواپنے تعزیتی پیغام میں گورنر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔انہوں نے مرحوم کے بیٹے سید اسامہ اجمل قاسمی اور دیگر لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔








