اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو یہاں سابق وزرائے خارجہ، سابق سیکرٹریز خارجہ امور اور دنیا کے مختلف خطوں میں پاکستان کے سفیروں کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور پاکستان کے دو طرفہ اور …
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا سابق وزرائے خارجہ، سابق سیکرٹریز خارجہ امور اور پاکستانی سفیروں کے ساتھ مشاورتی اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو یہاں سابق وزرائے خارجہ، سابق سیکرٹریز خارجہ امور اور دنیا کے مختلف خطوں میں پاکستان کے سفیروں کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور پاکستان کے دو طرفہ اور کثیر الجہتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








