اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی وفد کی جمعرات کو سپیکر سے ملاقات کا شیڈول نہیں ہے ۔ ترجمان قومی اسمبلی نے ایک بیان میں کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں ۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ سپیکر قومی اسمبلی سے متعلق کسی بھی خبر سے پہلے تصدیق کرلیا کریں۔ اس …
تحریک انصاف کے کسی وفد سے جمعرات کو سپیکر سے ملاقات کا شیڈول نہیں ہے، ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔8جنوری (اے پی پی):ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی وفد کی جمعرات کو سپیکر سے ملاقات کا شیڈول نہیں ہے ۔ ترجمان قومی اسمبلی نے ایک بیان میں کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں ۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ سپیکر قومی اسمبلی سے متعلق کسی بھی خبر سے پہلے تصدیق کرلیا کریں۔ اس سلسلہ میں ترجمان قومی اسمبلی اور میڈیا سیکرٹریٹ سپیکر کی مصروفیات اور مصدقہ خبروں کے حوالے سے ہر وقت دستیاب ہیں ۔








