پشاور۔ 09 جنوری (اے پی پی):ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( جنرل) پشاور محمد داؤد سلیمی کی زیر صدرات ریونیو جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر پشاورکے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں انتظامی افسران، سروس ڈیلیوری سنٹر حکام ، تمام تحصیلوں کے تحصیلداران، نائب تحصیلداران، سب رجسٹراران و دیگر متعلقہ سٹاف نے شرکت کی۔ اجلاس میں سروس ڈیلیوری سنٹر، خانہ کاشت اور دیگر ریونیو معاملات حوالے تفصیل سے بات چیت کی …
پشاور،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدرات جائزہ اجلاس

مزید خبریں
پشاور۔ 09 جنوری (اے پی پی):ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( جنرل) پشاور محمد داؤد سلیمی کی زیر صدرات ریونیو جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر پشاورکے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں انتظامی افسران، سروس ڈیلیوری سنٹر حکام ، تمام تحصیلوں کے تحصیلداران، نائب تحصیلداران، سب رجسٹراران و دیگر متعلقہ سٹاف نے شرکت کی۔ اجلاس میں سروس ڈیلیوری سنٹر، خانہ کاشت اور دیگر ریونیو معاملات حوالے تفصیل سے بات چیت کی گئی ۔اجلاس میں ریونیو حکام کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا اور مزید بہتری حوالے ہدایات دی گئیں۔








