ہرارے۔9جنوری (اے پی پی):قومی انڈر 19 ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں مسونگو سپورٹس کلب میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تاہم بارش کے باعث یہ سیشن مختصر رہا۔ ہیڈ کوچ شاہد انور اور مینٹور، مینیجر سرفراز احمد نے کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پریکٹس میچ کل بروز ہفتہ کو مسونگو سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا …
قومی انڈر 19 ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں مسونگو سپورٹس کلب میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

مزید خبریں
ہرارے۔9جنوری (اے پی پی):قومی انڈر 19 ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے میں مسونگو سپورٹس کلب میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تاہم بارش کے باعث یہ سیشن مختصر رہا۔ ہیڈ کوچ شاہد انور اور مینٹور، مینیجر سرفراز احمد نے کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پریکٹس میچ کل بروز ہفتہ کو مسونگو سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا جو ٹیم کی فارم بہتر کرنے اور حکمت عملی کو مزید پرکھنے کا موقع فراہم کرے گا۔








