نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا

اسلام آباد۔9جنوری (اے پی پی):نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 12 جنوری کو ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین کریں گے۔ پاکستان پیڈل فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قرت العین نے بتایا کہ اجلاس میں نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا اور انتظامات کو آخری شکل دی جائے گی۔ نیشنل پیڈل چیمپئن شپ 14 جنوری سے 17 جنوری …

اسلام آباد۔9جنوری (اے پی پی):نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 12 جنوری کو ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین کریں گے۔

پاکستان پیڈل فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قرت العین نے بتایا کہ اجلاس میں نیشنل پیڈل چیمپئن شپ کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا اور انتظامات کو آخری شکل دی جائے گی۔

نیشنل پیڈل چیمپئن شپ 14 جنوری سے 17 جنوری تک نیو میدان کے ایم سی کراچی میں کھیلی جائے گی۔

 

مزید خبریں