علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے قیدیوں کےلئے مفت تعلیمی پالیسی تشکیل دیدی

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پاکستان بھر کی جیلوں میں مقید افراد کےلئے مفت تعلیمی پالیسی تشکیل دی ہے تاکہ سزا مکمل ہونے کے بعد وہ پرامن اور عزت کی زندگی گزارسکیں اور معاشرے کےلئے مفید شہری بن سکیں۔ یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو بی اے سطح تک مفت تعلیم فراہم کرنے کےلئے داخلہ فارم …

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پاکستان بھر کی جیلوں میں مقید افراد کےلئے مفت تعلیمی پالیسی تشکیل دی ہے تاکہ سزا مکمل ہونے کے بعد وہ پرامن اور عزت کی زندگی گزارسکیں اور معاشرے کےلئے مفید شہری بن سکیں۔ یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو بی اے سطح تک مفت تعلیم فراہم کرنے کےلئے داخلہ فارم اور پراسپکٹس تمام جیلوں کو ارسال کردیئے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply