گورنر سندھ محمد زبیرکی پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی کھیلوں کے انعقاد کی اہلیت رکھتا ہے اور پاکستان کی کھیلوں کیلئے اچھا دن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں پاک تھائی لینڈ ڈیوس کپ ٹائی کے افتتاح کے بعد پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ …

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی کھیلوں کے انعقاد کی اہلیت رکھتا ہے اور پاکستان کی کھیلوں کیلئے اچھا دن ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں پاک تھائی لینڈ ڈیوس کپ ٹائی کے افتتاح کے بعد پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف اللہ کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نےکہا کہ ڈیوس کپ کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے اورڈیوس کپ کی میزبانی سے دنیا کو پاکستان بارے اچھا پیغام جائے گا. انہوں نے کہا کہ سیکورٹی انتظامات بہت بہتر ہیں اورپاکستان عالمی مقابلوں کیلئے بہترین ملک ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply