واشنگٹن۔16جنوری (اے پی پی):امریکی ریاست اوریگون کے ساحل کے قریب 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ شنہوا نے جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (GFZ) کے حوالے سے بتایا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے جمعہ ریاست اوریگون کے ساحل کے قریب محسوس کئے گئے جس کا مرکز زمین کی سطح سے محض 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
امریکی ریاست اوریگون کے ساحل کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں