ایوان بالا کے اجلاس میں جمعہ کو نو منتخب رکنِ سینیٹ عابد شیر علی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلاس میں جمعہ کو نو منتخب رکنِ سینیٹ عابد شیر علی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پریزائڈنگ آفیسر سینئر شیریں رحمان نے عابد شیر علی سے حلف لیا۔