اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے ایک بارپھراراکین کوریٹرن جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکرنے کہاکہ ریٹرنزجمع نہ کرانے پر 32ارکان کی حاضری نہیں ہے اوروہ معطل ہے، انہوں نے کہاکہ اراکین اپنے ریٹرن جمع کرائے بصورت دیگران کی رکنیت معطل رہے گی۔سپیکرنے کسی رکن کانام لئے بغیرکہا کہ اس وقت بھی ریٹرن جمع نہ کرانے والے بعض اراکین ہاوس میں موجود …
سپیکرقومی اسمبلی کی ایک بارپھراراکین کوریٹرن جمع کرانے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے ایک بارپھراراکین کوریٹرن جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکرنے کہاکہ ریٹرنزجمع نہ کرانے پر 32ارکان کی حاضری نہیں ہے اوروہ معطل ہے، انہوں نے کہاکہ اراکین اپنے ریٹرن جمع کرائے بصورت دیگران کی رکنیت معطل رہے گی۔سپیکرنے کسی رکن کانام لئے بغیرکہا کہ اس وقت بھی ریٹرن جمع نہ کرانے والے بعض اراکین ہاوس میں موجود ہے وہ ایوان سے چلے جائے۔








