اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرمملکت برائے داخلہ کی تعریف کی۔جمعہ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیرمملکت برائے داخلہ نے اراکین کے سوالات وضمنی سوالات کے تفصیلی جوابات دئیے جس پر،سپیکرنے وزیرمملکت کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وزیرمملکت نے تمام سوالات کے اچھے اورجامع جواب دئیے ہیں، باقیوں کوبھی اس کی تقلیدکرنا چاہیے۔
سپیکرقومی اسمبلی کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرمملکت برائے داخلہ کی تعریف

مزید خبریں