موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 2.4 فیصد کمی ہوئی،پی بی ایس

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 2.4 فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 159ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ دسمبر 2024 میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 163ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح دسمبر2024کے مقابلہ میں دسمبر2025کے دوران موبائل فونزکی قومی درآمدات میں 4ملین ڈالر یعنی 2.4فیصد کی …

اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں دسمبر 2025 کے دوران 2.4 فیصد کی کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 159ملین ڈالر تک کم ہوگئی جبکہ دسمبر 2024 میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 163ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح دسمبر2024کے مقابلہ میں دسمبر2025کے دوران موبائل فونزکی قومی درآمدات میں 4ملین ڈالر یعنی 2.4فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔