اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایوان میں اظہار خیال کے دوران بار بار شور شرابے کرنے پر ایم این اے ولید اقبال کو دوٹوک انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ فاٹا میں حکومت کی زیر سرپرستی سکیورٹی فورسز آپریشن کر رہی ہیں اور دہشت گرد وں کے خاتمے تک کرتے رہیں گے۔ منگل کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر دفاع خواجہ محمد آصف …
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا ایوان میں اظہار خیال کے دوران بار بار شور شرابے کرنے پر ایم این اے ولید اقبال کو دوٹوک انداز میں جواب

مزید خبریں
اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایوان میں اظہار خیال کے دوران بار بار شور شرابے کرنے پر ایم این اے ولید اقبال کو دوٹوک انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ فاٹا میں حکومت کی زیر سرپرستی سکیورٹی فورسز آپریشن کر رہی ہیں اور دہشت گرد وں کے خاتمے تک کرتے رہیں گے۔
منگل کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اظہار خیال کر رہے تھے تو بار بار اقبال آفریدی شور کر رہے تھے جن کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ کی حکومت کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا موقع دیا گیا لیکن آپکی حکومت تو اپنے مفادات کے لئے لگ گئی جس پر ہر اس جگہ سکیورٹی فورسز آپریشنز کر رہی ہے جہاں دہشت گرد موجود ہیں۔








