صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کا انٹرنیشنل سائیکلسٹ سید نزاکت علی کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ، سیکرٹری جنرل ہارون جنرل اورانٹرنیشنل ڈائریکٹر (سائیکلنگ) نثار احمد نے پاکستان ریلوے کےکوچ انٹرنیشنل سائیکلسٹ ریکارڈ ہولڈر سید نزاکت علی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو یہاں جاری اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو …

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ، سیکرٹری جنرل ہارون جنرل اورانٹرنیشنل ڈائریکٹر (سائیکلنگ) نثار احمد نے پاکستان ریلوے کےکوچ انٹرنیشنل سائیکلسٹ ریکارڈ ہولڈر سید نزاکت علی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو یہاں جاری اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ سید نزاکت علی کی ملک میں سائیکلنگ کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید خبریں