اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) ملک بھر کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم(کل ) پیر کو شروع ہوگی۔ جس کا مقصد اس مرض کاخاتمہ ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق پنجاب کے چار اضلاع ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال، حافظ آباد اور راجن پور میں بھی چار روزہ انسداد پولیو مہم پیر کو شروع ہوگی۔خیبرپختونخوا میں پیر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران تقریباً 56لاکھ …
ملک بھر کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم( کل ) پیر کو شروع ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) ملک بھر کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم(کل ) پیر کو شروع ہوگی۔ جس کا مقصد اس مرض کاخاتمہ ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق پنجاب کے چار اضلاع ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال، حافظ آباد اور راجن پور میں بھی چار روزہ انسداد پولیو مہم پیر کو شروع ہوگی۔خیبرپختونخوا میں پیر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران تقریباً 56لاکھ 20 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔







