اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) قائم مقام صدر میاں رضا ربانی کی جانب سے باجوڑ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔انھوں نے دھماکے میں تحصیلدار سمیت پانچ اہلکاروں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا اور شہداءکے بلندی درجات کے لئے دعاکی ۔رضا ربانی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو یہ غم برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔قائمقام صدر میاں رضا …
قائم مقام صدر میاں رضا ربانی کی جانب سے باجوڑ بم دھماکے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) قائم مقام صدر میاں رضا ربانی کی جانب سے باجوڑ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔انھوں نے دھماکے میں تحصیلدار سمیت پانچ اہلکاروں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا اور شہداءکے بلندی درجات کے لئے دعاکی ۔رضا ربانی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو یہ غم برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔قائمقام صدر میاں رضا ربانی نے کہا کہ دہشت گردی جیسے ناسور پر متحد ہو کر قابو پایا جا سکتا ہے۔







