لندن ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اجتماعی کاوشیں چاہتا ہے، ملک میں کوئی سیاسی بحران نہیں ہے،امریکی صدر کے بیان کا قومی سلامتی کمیٹی نے جواب دے دیا ہے، قومی سلامتی کمیٹی کی پالیسی ہی حکومت کی پالیسی ہے۔ اتوار کو لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میڈیا میں چھپنے والی اس رپورٹ …
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
لندن ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اجتماعی کاوشیں چاہتا ہے، ملک میں کوئی سیاسی بحران نہیں ہے،امریکی صدر کے بیان کا قومی سلامتی کمیٹی نے جواب دے دیا ہے، قومی سلامتی کمیٹی کی پالیسی ہی حکومت کی پالیسی ہے۔ اتوار کو لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میڈیا میں چھپنے والی اس رپورٹ کہ امریکہ پاکستان کو اپنے اتحادی سے ہٹائے گا کے بارے میں انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ کوششوں کا خواہشمند ہے۔







