مارسیل گرینولرز اور ہوراشیو زیبالوس آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلزکوارٹر فائنل میں داخل

میلبورن۔26جنوری (اے پی پی):سپین کے ٹینس سٹار مارسیل گرینولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل تھرڈسیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئی۔ای ایس پی این کے مطابق مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں سپین کے ٹینس سٹار مارسیل گرینولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس نے …

میلبورن۔26جنوری (اے پی پی):سپین کے ٹینس سٹار مارسیل گرینولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل تھرڈسیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئی۔ای ایس پی این کے مطابق مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں سپین کے ٹینس سٹار مارسیل گرینولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے رابرٹ کیش اور ان کے ہم وطن جوڑی دار جیمز ٹریسی پر مشتمل امریکی جوڑی کو شکست دی ۔

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں ۔مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں سپین کے ٹینس سٹار مارسیل گرینولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل تھرڈسیڈڈ جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف رابرٹ کیش اور ان کے ہم وطن جوڑی دار جیمز ٹریسی پر مشتمل امریکی جوڑی کو 3-6، 6-3 اور 3-6سے شکست دے کر کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔