ہیش سووائی اور جیلینا اوسٹاپینکوآسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز ٹاپ ایٹ رائونڈ میں پہنچ گئیں

میلبورن۔26جنوری (اے پی پی):چائنیز تائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کی لٹویا کی جوڑی دار جیلینا اوسٹاپینکوپر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔ای ایس پی این کے مطابق آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ میں خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میچ میں چائنیز تائپے کی ہیش …

میلبورن۔26جنوری (اے پی پی):چائنیز تائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کی لٹویا کی جوڑی دار جیلینا اوسٹاپینکوپر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔ای ایس پی این کے مطابق آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ میں خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میچ میں چائنیز تائپے کی ہیش سو وائی اور ان کی لٹویا کی جوڑی دار جیلینا اوسٹاپینکونے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکا کی حریف کھلاڑی صوفیہ کینن اور ان کی جرمنی کی جوڑی دار لورا سیگمنڈ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی ۔

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں ۔خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میچ میں چائنیز تائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کی لٹویا کی جوڑی دار جیلینا اوسٹاپینکوپر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف امریکا کی حریف کھلاڑی صوفیہ کینن اور ان کی جرمنی کی جوڑی دار لورا سیگمنڈ کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 2-6سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔