ویتنام میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

ہنوئی۔28جنوری (اے پی پی):ویتنام کے وسطی صوبہ ڈاک لاک کے پہاڑی علاقے میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ پائلٹ نے طیارے سے ایجیکٹ ہو کر جان بچائی، تاہم وہ زخمی ہو گیا جسے ہنگامی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے …

ہنوئی۔28جنوری (اے پی پی):ویتنام کے وسطی صوبہ ڈاک لاک کے پہاڑی علاقے میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ پائلٹ نے طیارے سے ایجیکٹ ہو کر جان بچائی، تاہم وہ زخمی ہو گیا جسے ہنگامی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔