پاک آسٹریلیا ٹی 20 کا پہلا میچ قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

لاہور۔28جنوری (اے پی پی):پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ29 جنوری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گاجس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ دونوں ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جائے گی۔ میچ کا ٹاس سہ پہر3 بج کر30 منٹ پر ہوگا جبکہ میچ4 بجے شروع ہوگا۔سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ31 جنوری اور تیسرا اور آخری …

لاہور۔28جنوری (اے پی پی):پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ29 جنوری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گاجس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ دونوں ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جائے گی۔ میچ کا ٹاس سہ پہر3 بج کر30 منٹ پر ہوگا جبکہ میچ4 بجے شروع ہوگا۔سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ31 جنوری اور تیسرا اور آخری میچ یکم فروری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ہر میچ کے بعد پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ شائقین اور میڈیا نمائندوں کو ٹیموں کے خیالات سے آگاہ کیا جا سکے۔

مزید خبریں