پاک آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان آمد

لاہور۔28جنوری (اے پی پی):پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے سلسلے میں17 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کی آمد پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ آسٹریلوی کھلاڑی آج آرام کریں گے اور کل سے سیریز کا آغاز ہوگا۔ آسٹریلوی17 رکنی سکواڈ میں مچل مارش، سین ایبٹ،کوپر کونول،جیک ایڈورڈ ،کیمرون گرین، مارکس سٹونیس، زیویر بارلیٹ ،ماہلہ، بیرڈمین،بینڈواشیوئس،میتھیو کوہنیمیناور ایڈم زیمپا …

لاہور۔28جنوری (اے پی پی):پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے سلسلے میں17 رکنی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کی آمد پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ آسٹریلوی کھلاڑی آج آرام کریں گے اور کل سے سیریز کا آغاز ہوگا۔

آسٹریلوی17 رکنی سکواڈ میں مچل مارش، سین ایبٹ،کوپر کونول،جیک ایڈورڈ ،کیمرون گرین، مارکس سٹونیس، زیویر بارلیٹ ،ماہلہ، بیرڈمین،بینڈواشیوئس،میتھیو کوہنیمیناور ایڈم زیمپا شامل ہیں، سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔

 

مزید خبریں