نیویارک ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کا امریکی فیڈرل ریزرو کی قرضوں پر سود کی شرح بارے پالیسی کا انتظار اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔
امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

مزید خبریں