لاہور۔28جنوری (اے پی پی):پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی باقاعدہ رونمائی کر دی گئی ہے۔ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران دونوں کپتانوں نے سیریز کے حوالے سے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور شائقین کرکٹ کے لیے دلچسپ مقابلوں کی امید ظاہر کی۔پاکستان اور …
پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی تقریب رونمائی

مزید خبریں
لاہور۔28جنوری (اے پی پی):پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی باقاعدہ رونمائی کر دی گئی ہے۔ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے شرکت کی۔
تقریب کے دوران دونوں کپتانوں نے سیریز کے حوالے سے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور شائقین کرکٹ کے لیے دلچسپ مقابلوں کی امید ظاہر کی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے شائقین کرکٹ میں خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔








